Home سیاست وزیر اعلیٰ پنجاب نے پولیس میں تقرر و تبادلوں پر پابندی لگا دی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے پولیس میں تقرر و تبادلوں پر پابندی لگا دی

Share
Share

فیصل آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے پولیس میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق محکمہ پولیس میں تقرر و تبادلے سے قبل آئی جی کو وزیر اعلیٰ پنجاب سے منظوری لینا ہوگی۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز سے تقرر و تبادلوں کی منظوری لیتے ہوئے خالی سیٹ اور تبادلے کی ٹھوس وجوہات کو سمری کا حصہ بنانا ہو گا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...