Home سیاست انٹراپارٹی انتخابات کا فیصلہ آج رات 12 بجے سے پہلے متوقع

انٹراپارٹی انتخابات کا فیصلہ آج رات 12 بجے سے پہلے متوقع

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات کا فیصلہ رات 12 بجے سے پہلے جاری کر دیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے قانونی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی وفد کو شکایات کے اندراج کے لئے واٹس ایپ نمبر دیا اور کہا کہ آئندہ آپ کے جو بھی تحفظات ہوں تو واٹس ایپ پر شکایات بھجیں۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...