Home سیاست الیکشن کمیشن کا عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد بارے اجلاس بلانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد بارے اجلاس بلانے کا فیصلہ

Share
Share

اسلام آباد: سینیٹ کی عام اتخابات ملتوی کرنے کی منظور کردہ قرارداد الیکشن کمیشن آف پاکستان کو موصول ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد بارے اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا، الیکشن کمیشن کا اجلاس جلد بلایا جائے گا۔

الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ملک میں سکیورٹی کے حالات انتہائی خراب ہیں، مولانا فضل الرحمان اور محسن داوڑ پر حملے ہوئے۔

قرار داد کے متن کے مطابق چھوٹے صوبوں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں انتخابی مہم چلانے کیلئے حالات موزوں نہیں ہیں، فروری میں ہونے والے انتخابات کو ملتوی کیا جائے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...