Home سیاست قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

Share
Share

وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیاجس میں پاکستان میں چینی باشندوں اور غیر ملکیوں کی سیکورٹی کے امور کا جائزہ لیا جائیگا

ذرائع کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر ایک بجے ہوگا۔اجلاس میں عسکری قیادت بھی خصوصی طور پر شرکت کرے گی۔

علاوہ ازیں اجلاس میں تمام وزراء اعلی، گورنرز، چیف سیکریٹریز اور وزرا داخلہ سمیت وزراء دفاع، وزراء داخلہ اور متعلقہ اداروں کے حکام بھی شرکت کریں گے۔

ذرائع کاکہناہے کہ جلاس میں پاکستان میں چینی باشندوں اور غیر ملکیوں کی سیکورٹی کے امور سمیت ملکی مجموعی سیکورٹی کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائیگا۔

Share
Related Articles

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...