Home Uncategorized ایرانی صدر کا مصری ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، غزہ صورتحال پر اظہار تشویش

ایرانی صدر کا مصری ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، غزہ صورتحال پر اظہار تشویش

Share
Share

تہران: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے غزہ کی تباہ کن صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔

ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے آپس میں سفارتی تعلقات کی بحالی کے امکان پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

ابراہیم رئیسی نے کہا کہ فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کیلئے تمام تر صلاحیتیں فراہم کریں گے، فلسطینیوں کو دفاع کا پورا حق حاصل ہے۔

اس موقع پر مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا کہ مصر غزہ میں جنگ بندی کیلئے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...