Home سیاست وفاقی کابینہ کے اجلاس کا وقت ایک بار پھر تبدیل

وفاقی کابینہ کے اجلاس کا وقت ایک بار پھر تبدیل

Share
Share

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا وقت ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس اب دن 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔

اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس 12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔

Share
Related Articles

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...