Home سیاست وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے نئے معاونین خصوصی کو قلمدان مل گئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے نئے معاونین خصوصی کو قلمدان مل گئے

Share
Share

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے چاروں نئے معاونین خصوصی کو محکموں کے قلمدان تفویض کردیے گئے۔

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مصورخان کوموسمیاتی تبدیلی ، جنگلات اور جنگلی حیات اور محمدسہیل آفریدی کو کمیونی کیشن اینڈ ورکس کا چارج حوالے کیا گیا ہے۔

اسی طرح نیک محمدخان کو ریلیف، ری ہیبلیٹیشن اور سیٹلمنٹ جبکہ ہمایوں خان کو محکمہ جیل خانہ جات کا قلمدان دیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...