Home سیاست صدر مملکت نے کرسچن میریج ترمیمی ایکٹ 2024ء کی توثیق کر دی

صدر مملکت نے کرسچن میریج ترمیمی ایکٹ 2024ء کی توثیق کر دی

Share
Share

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے کرسچن میریج ترمیمی ایکٹ 2024ء کی توثیق کر دی۔

ترمیمی ایکٹ کے تحت مسیحی برادری کے مرد و خواتین کے لیے شادی کی عمر 18 سال کر دی گئی۔

تقریب میں وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین، سیکریٹری مذہبی امور اور مسیحی برادری کے نمائندے شریک ہوئے۔

اس سے قبل مسیحی برادری کے مردوں کے لیے شادی کی عمر 16سال اور خواتین کے لیے 13 سال تھی۔

Share
Related Articles

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...