Home Uncategorized بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر پاکستانی مہمان نوازی پر تعریف کئے بن نہ رہ سکے

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر پاکستانی مہمان نوازی پر تعریف کئے بن نہ رہ سکے

Share
Share

لاہور: بورڈ آف کرکٹ کنٹرول فار انڈیا (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بینی اور نائب صدر راجیو شکلا پاکستان کا 2 روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بینی نے ہندوستان واپس پہنچ کر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہماری شاندار مہمان نوازی کی گئی، پاکستان کے دورے کا تجربہ اچھا رہا۔

صدر بی سی سی آئی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں صرف کرکٹ دیکھنے گئے تھے، وہاں کے انتظامات بہت اچھے تھے، پاکستان میں ہمارا بہت خیال رکھا گیا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...