Home سیاست صدر نے آئین کی خلاف ورزی کی، آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ چلنا چاہئے،خواجہ آصف

صدر نے آئین کی خلاف ورزی کی، آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ چلنا چاہئے،خواجہ آصف

Share
Share

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے کہا کہ صدر مملکت نے دو بار آئین کی خلاف ورزی کی ہے، صدر ڈاکٹر عارف علوی پر آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ چلنا چاہے۔

خواجہ محمد آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نو مئی میں ملوث لوگوں کے ساتھ حساب کتاب ہونا چاہئے، نیب اور دیگر اداروں کے ذریعے میاں صاحب اور کارکنوں کے ساتھ بہت کچھ ہوا۔

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ نو مئی کو تو ریاست پاکستان کو چیلنج کیا گیا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...