Home سیاست چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں بڑی کمی کردی گئی

چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں بڑی کمی کردی گئی

Share
Share

اسلام آباد:حکومت کا چیف جسٹس کی تنخواہ میں کمی کا فیصلہ،چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں تقریباً تین تین لاکھ روپے کمی کا صدارتی حکمنامہ جاری کردیا گیا۔

صدارتی حکمنامے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی تنخواہ 15 لاکھ 27 ہزار سے کم کرکے 12 لاکھ 29 ہزار کردی گئی جبکہ سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہ 11 لاکھ 61 ہزار کردی گئی۔
صدارتی حکمنامے میں کہاگیاہے کہ سیلری آف ججز آف سپریم کورٹ آرڈر 2022 واپس پے لیا گیا۔ قائمام صدر مملکت کے دستخط کے بعد وزارت قانون انصاف نے نیا صدارتی حکمنامہ جاری کردیا۔

Share
Related Articles

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...