Home سیاست مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

Share
Share

لاہور:احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے معاملے میں تحریکِ انصاف کے رہنما مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

فیصلے کے مطابق مونس الہٰی پراسیکیوشن کے الزامات میں عدالت میں پیش ہونے سے اجتناب کر رہے ہیں۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا حکم دیتی ہے۔

تحریری فیصلے میں مزید کہاگیاہے کہ جب تک مونس الہٰی گرفتار نہیں ہوتے ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے جاتے ہیں۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...