Home نیوز پاکستان یوم دفاع پر ملک بھر میں عام تعطیل نہیں ہوگی

یوم دفاع پر ملک بھر میں عام تعطیل نہیں ہوگی

Share
Share

اسلام آباد: چھ ستمبر 2023ء کو یوم دفاع کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل نہیں ہوگی۔

رواں سال بھی 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل نہیں ہوگی تاہم 6 ستمبر کو یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔

دوسری جانب چھ ستمبر کو مختلف تقریبات منعقد ہوں گی جس میں مقررین دفاع پاکستان کی اہمیت اور شہدائے 6 ستمبر کو زبردست خراج عقیدت پیش کریں گے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...