Home سیاست توشہ خانہ نیب کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بحالی کی استدعا منظور

توشہ خانہ نیب کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بحالی کی استدعا منظور

Share
Share

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بحالی کی استدعا منظور کرلی۔

ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ نیب کیس میں ضمانت بحالی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ جاری کردیا۔

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 190 ملین پاوٴنڈ اسکینڈل میں گرفتاری کی وجہ سے ضمانت بحالی کی درخواست غیر موٴثر قرار دے دی جبکہ توشہ خانہ کیس میں درخواست ضمانت بحال کردی۔
احتساب عدالت نے عدم پیروی پر دونوں ضمانتیں خارج کی تھیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے احتساب عدالت کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...