Home نیوز پاکستان مارگلہ ہلز پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو جیل بھیجا گیاہے، چیئرمین سی ڈی اے

مارگلہ ہلز پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو جیل بھیجا گیاہے، چیئرمین سی ڈی اے

Share
Share

چیئرمین سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ مارگلہ ہلز پر ہم نے دفعہ 144 نافذ کر رکھی ہے، اس بار خلاف ورزی کرنے والوں کو صرف جرمانہ نہیں کیا گیا بلکہ جیل بھیجا گیا۔

یہ بات چیئرمین سی ڈی اے نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں بتائی ہے۔

کمیٹی میں مارگلہ ہلز پر لائٹس لگانے کے معاملے پر بحث ہوئی۔

چیئرمین سی ڈی اے نے کہا کہ میری رائے ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارگلہ ہلز پر راستوں پر لائٹس لگانی چاہئیں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ زیادہ تر لوگ اسلام آباد کا ویو دیکھنے مارگلہ ہلز جاتے ہیں، ہم نیشنل پارک کی فینسنگ کرنے جا رہے ہیں۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...