Home Uncategorized شاہ رخ خان اور سہانا کی ایکشن تھرلر فلم ’کنگ’ کی شوٹنگ کب ہوگی؟

شاہ رخ خان اور سہانا کی ایکشن تھرلر فلم ’کنگ’ کی شوٹنگ کب ہوگی؟

Share
Share

 

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سہانا خان کی آنے والی ایکشن تھرلر فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ اگلے سال جنوری 2025 میں ممبئی سے شروع ہوگی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے ہدایتکار سجوئے گھوش ہیں اور پروڈیوسر سدھارتھ آنند اور ممتا آنند ہیں۔

’کنگ‘ باپ اور بیٹی کو ایک خطرناک انڈرورلڈ کی دنیا میں پیش کرے گی جہاں ان کا مقابلہ ابھیشیک بچن کے کردار سے ہوگا۔

رپورٹس کے مطابق فلم کی شوٹنگ ممبئی کے بعد یورپ میں طویل شیڈول کے ساتھ مکمل کی جائے گی۔

یورپ کے نئے اور خوبصورت مقامات کو فلم کا حصہ بنایا جائے گا تاکہ شاندار ویژولز کے ساتھ ایکشن سینز کو بہترین انداز میں پیش کیا جا سکے۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...