Home سیاست زمان پارک حملہ کیس ، عمران ریاض گرفتار، اینٹی کرپشن کے مقدمے میں ضمانت منظور

زمان پارک حملہ کیس ، عمران ریاض گرفتار، اینٹی کرپشن کے مقدمے میں ضمانت منظور

Share
Share

لاہور: پولیس نے صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض کو زمان پارک کے باہر پولیس پر حملہ اور سرکاری گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کر لیا۔

پولیس نے عمران ریاض کو جسمانی ریمانڈ کی استدعا کے لیے انسدادِ دہشت گردی عدالت پیش کیا۔

عمران ریاض خان کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نوید اقبال کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عمران ریاض خان کے وکیل اسد منظور بٹ، اظہر صدیق اور میاں علی اشفاق عدالت کے روبرو پیش ہوگئے۔

دوسری جانب، ‏عمران ریاض خان کی اینٹی کرپشن کے مقدمے میں ضمانت منظور کر لی گئی۔ عدالت نے ‏ایک لاکھ روپے کا مچلکہ جمع کروانے کا حکم دیا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...