Home سیاست نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست عدم پیروی پر خارج

نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست عدم پیروی پر خارج

Share
Share

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریرپر سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے خلاف 2018ء سے زیر سماعت توہین عدالت کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست گزار شہری عدنان اقبال کی درخواست پر سماعت کی۔ تاہم درخواست گزار کی جانب سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہ ہوا۔

عدالت نے عدم پیروی پر توہین عدالت کی درخواست خارج کرنے کا حکم سنادیا۔

سال 2018 میں شہری نے درخواست دائر کرتے ہوئے نوازشریف کے عدلیہ مخالف بیانات پرتوہین عدالت کی کاروائی کی استدعا کی گئی تھی۔

Share
Related Articles

سکولوں میں ”گڈ ٹچ بیڈ ٹچ“ بارے آگاہی دینے کا فیصلہ

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو ’گڈ ٹچ بیڈ...

سوشل میڈیا منفی پروپیگنڈا ،جے آئی ٹی ٹیم نے عمر ایوب اور علیمہ خان کو طلب کر لیا

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا پر جوائنٹ انویسٹی گیشن (جے...

کسی ملک کا آئین کے مطابق نہ چلنا سنگین جرم ہے، شبلی فراز

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر شبلی فراز نے...

بشریٰ بی بی کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی...