Home سیاست تحریک انصاف کے لاہور جلسے سے متعلق درخواستوں پر فل بینچ تشکیل

تحریک انصاف کے لاہور جلسے سے متعلق درخواستوں پر فل بینچ تشکیل

Share
Share

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے تحریک انصاف کے جلسے سے متعلق درخواستوں پر فل بینچ تشکیل دے دیا۔

جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ کل (جمعہ کو) درخواستوں پر سماعت کرے گا، فل بینچ میں جسٹس طارق ندیم اور جسٹس علی ضیا باجوہ بھی شامل ہوں گے۔

جسٹس فارق حیدر نے چیف جسٹس کو فل بینچ تشکیل دینے کی سفارش کی تھی، عالیہ حمزہ نے جلسہ کی اجازت نہ دینے کے اقدام کو چیلنج کیا تھا جبکہ ایڈووکیٹ ندیم سرور نے تحریک انصاف کا جلسہ روکنے کے لیے درخواست دائر کی تھی۔

Share
Related Articles

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...

29 مقدمات: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں اہم پیش رفت

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج...

26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی...