admin

admin

حکومت نے دس سیاسی رہنماوٴں کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کردئیے

اسلام آباد: حکومت نے شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک اور شیخ رشید احمد سمیت دس سیاسی رہنماوٴں کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کردیے۔ ائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی جانب سے تحریک انصاف کے دس سیاسی رہنماوٴں کے ڈپلومیٹک…

آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن اجلاس،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے حکم پر کمیشن کا کام روک دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے کالعدم قرار دئیے گئے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کے اجلاس میں کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے حکم پر کمیشن کا کام روک دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

فواد خان کا اپنی اہلیہ کی سالگرہ منانے کیلئے تھائی لینڈ میں سرپرائز پارٹی کا اہتمام

کراچی: پاکستان کے مایہ ناز اداکار و گلوکار فواد خان نے اپنی اہلیہ صدف فواد خان کی سالگرہ منانے کیلئے تھائی لینڈ میں قریبی دوستوں کے ساتھ سرپرائز پارٹی کا اہتمام کیا۔ صدف فواد خان کی سالگرہ کی تقریب میں…

گوگل نے پاکستانیوں کے لیے اسکالرشپس کی تعداد بڑھا کر 45 ہزارتک کرنے کا اعلان کردیا ،امین الحق

کراچی: گوگل نے اس سال پاکستانیوں کے لیے اسکالرشپس 15 ہزار سے بڑھا کر45 ہزار کردی ہے اور اگلے برس ساڑھے چار لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو اسکالرشپ دی جائے گی۔ وفاقی وزیربرائے انفارمیشن ٹیکنالوجی، امین الحق نے ایک کانفرنس میں…

پرویز الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،گرفتار کرکے پیش کرنے کاحکم

لاہور: لاہور اینٹی کرپشن کی عدالت کے خصوصی جج نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرکے 2 جون تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔…

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پبلک کرنے پر تحریک انصاف کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پبلک کرنے اور سنگین الزامات عائد کرنے پر وزیر صحت سمیت دیگر متعلقہ افراد کے خلاف بھرپور قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے وفاقی…