پاکستان
Share your love
سونے کی قیمت میں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کمی
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کی کمی سے 2490ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ ادھر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی پیر کے…
سپریم کورٹ سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ،مقدمہ درج
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہو گئے جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ…
وانا رستم بازار میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ، 12 افراد زخمی
جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان کے وانا رستم بازار میں کریکوٹ روڈ پر پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے اور علاقے کو…
انتظامیہ کا جلسہ این او سی کی خلاف ورزی پرکارروائی کا حکم، پولیس اور کارکنوں میں تصادم،پتھراؤ
اسلام آباد: ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جلسے کے لیے جاری کیے گئے این او سی کی خلاف ورزی پر کارروائی کا حکم دے دیا جبکہ پولیس اور مظاہرین کے درمیان…
طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل کی تحقیقات، پولیس نے جیو فینسنگ میں 3 ہزار نمبر شارٹ لسٹ کر لئے
لاہور: پولیس نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کی تحقیقات میں جیوفینسنگ میں 3 ہزار نمبر شارٹ لسٹ کرلیے ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے جیو فینسنگ میں 3 ہزار نمبر شارٹ لسٹ کرلیے…
کے الیکٹرک کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری، 800 غیر قانونی کنکشنز ہٹا دئیے
کراچی: ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں حال ہی میں پاور یوٹیلیٹی نے سرجانی ٹاؤن اور کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کارروائی…
حکومت کا سرکاری ملازمین کےلئے لازمی ریٹائرمنٹ پیکیج متعارف کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ختم کی جانے والی وزارتوں و ڈویژنوں اور محکموں کے ملازمین کےلیے لازمی ریٹائرمنٹ پیکیج متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت دس سال تک کی سروس رکھنے والے پی ڈبلیو ڈی…
کے پی میں منکی پاکس کے تمام مریض صحت یاب ہو گئے
پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے بڑی کامیابی سمیٹ لی، منکی پاکس کے تمام مریض صحت یاب ہوگئے۔ ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ارشادعلی کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں فی الحال کوئی فعال کیس نہیں، ایم پاکس کا پہلا مریض، مردان کا…
پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے کیسزمیں اضافہ
لاہور: پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 27 کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعداد و شمار جاری کر دیے جس کے مطابق ایک ہفتے میں 81 کیسز…
لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ، ایس ایچ او کے 2بھائی جاں بحق
پشاور: لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او کے دو بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ لکی گاؤں اباخیل میں پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں ہیڈ کانسٹیبل بھی…