اے این پی کا خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر صنعت کو وزارت سے ہٹانے کا فیصلہ

پشاور :عوامی نیشنل پارٹی نے خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر صنعت عدنان جلیل کو وزارت سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا، صوبائی صدر ایمل ولی خان نے عدنان جلیل کو ہٹانے کا کہہ دیا۔ عدنان جلیل کی جگہ مشیر کھیل مطیع اللّٰہ…

شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، فریقین کو نوٹس جاری رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 3 دن میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔جبکہ عدالت نے…

اپنی باری آئی ہے تو سر پر بالٹی ہے، عدالت میں آکر توشہ خانہ کی چوری کا جواب دینا ہوگا،عطاء تارڑ

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف توشہ خانہ کیس میں سزا سے بچنے کیلئے تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں آپ کو عدالت میں آکر توشہ خانہ کی چوری کا جواب دینا ہوگا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ن لیگی رہنما عطا…

لاہور ہائیکورٹ کی آئی جی جیل خانہ جات کو پرویز الہٰی کی شکایات کے ازالے کی ہدایت

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی شکایات کے ازالے کی ہدایت کردی۔ عدالت عالیہ لاہور میں پرویز الہٰی کو جیل میں سہولیات کےلیے درخواست پر سماعت ہوئی۔ آئی جی جیل…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ،چیئرمین پی ٹی آئی13 جولائی کو طلب

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو نے 190 ملین پاؤنڈ کے اسکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 13 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔نیب راولپنڈی نے انہیں تفتش کےلیے 13 جولائی کی دوپہر 2 بجے طلب کیا ہے۔ ذرائع کے…

توشہ خانہ فوجداری کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:توشہ خانہ فوجداری کیس اعتراضات کے ساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق کل سماعت کریں گے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ٹرائل کورٹ کا توشہ خانہ کیس…

اعظم نذیر تارڑ کی اسمبلی مدت میں مزید توسیع نہ کیے جانے کی یقین دہانی

اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اسمبلی مدت میں مزید توسیع نہ کیے جانے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا ایک ہی مقصد ہے کہ آزادانہ اور شفاف الیکشن ہوں۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے…