حکومت نے14 ہزار 460 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا ترقیاتی منصوبوں کے لیے 1150 ارب ،ملکی دفاع کے لیے 1804 ارب روپے مختص

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے مجموعی طور پر چودہ ہزار چار سو ساٹھ ارب روپے مالیت کے حجم پر مشتمل آئندہ مالی سال 2023-24 کا وفاقی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے۔ بجٹ میں دفاعی بجٹ کا حجم 1804 ارب روپے،سود…

آئی ایم ایف کی تمام شرائط کو تسلیم کر لیا امید ہے معاہدے کی منظوری دی جائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی تمام شرائط کو من و عن تسلیم کر لیا ہے، امید کرتے ہیں آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب…

قوانین میں ترامیم ، آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاوٴنٹس کیسز نیب کو واپس ارسال

اسلام آباد: احتساب عدالت نے قوانین میں ترامیم کے نتیجے میں آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاوٴنٹس کیسز نیب کو واپس بھجوا دئیے ۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری و دیگر ملزمان کے خلاف…

ای پاکستان کے ذریعے نوجوانوں کو با اختیار بنائیں گے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ 5 ایز فریم ورک پاکستان میں معاشی ترقی کا گیم چینجر ثابت ہو گا۔تعلیم، صحت کے فروغ اور آبادی پر کنٹرول سے پاکستان کی ترقی کی راہ ہموار ہو گی۔ سماجی…

پاناما پیپرز کیس ، جماعت اسلامی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا

اسلام آباد: پاناما پیپرز کیس میں جماعت اسلامی نے 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کردی۔جسٹس سردار طارق نے ریمارکس دیے کہ آپ کو 7 سال بعد یاد آیا کہ عوامی مفاد کا معاملہ…

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت “استحکام پاکستان پارٹی” کا اعلان کردیا

لاہور:جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت “استحکام پاکستان پارٹی” کا اعلان کر دیا۔کہتے ہیں سیاست میں آنےکامقصدملکی ترقی میں اپناحصہ ڈالناہے. جہانگیر ترین نے لاہور میں علیم خان اور عمران اسماعیل سمیت دیگر رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی نئی…