پنجاب حکومت تھیٹر کے نام پر بیہودگی پھیلانے والوں سے بلیک میل نہیں ہوگی،نگران وزیراطلاعات عامر میر

لاہور:نگران وزیراطلاعات ثقافت پنجاب عامر میر نے کہاہے کہ پنجاب حکومت ڈرامہ ایکٹ میں ترامیم متعارف کروا رہی ہے، ڈراموں میں ڈانس پر پابندی لگا دی جائے گی،ڈرامہ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنیوالے پروڈیوسرز کو سزائیں اور جرمانے ہوں گے۔…

خیبرپختونخواکے21 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری، سکیورٹی کے سخت انتظامات

پشاور: خیبر پختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہڈ کونسلوں کی متعدد خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات پر پولنگ کا عمل خوس اسلوبی سے جاری ہے۔ صبح 8 بجے پولنگ کا آغاز ہواجو بغیر وقفے کے شام…

ایشیا کپ سکیورٹی کیلئے فوج، رینجرزکی تعیناتی کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ایشیا کپ کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرزکی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ایشیا کپ کی سکیورٹی کے لیے سپیشل فورسز سٹینڈ بائی رہیں گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری…

الیکشن کمیشن نے بلوچستان، سندھ کے آئی جی اور چیف سیکرٹری کو طلب کر لیا

اسلام آباد: ملک میں عام انتخابات کے معاملہ پر الیکشن کمیشن نے بلوچستان، سندھ کے آئی جی اور چیف سیکرٹری کو 29 اگست کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے آئی جی، چیف سیکرٹری بلوچستان کو 29 اگست کو طلب کیا،…

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ ہونے لگا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ڈینگی کے 5 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی…

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے منشور میں ترقیاتی کام اجاگر کرنے کا فیصلہ

پشاور: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے منشور پر کام جاری، منشور آئندہ ہفتے تک تیار ہوجائے گا، منشور میں ترقیاتی کاموں کو اجاگر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پی نے منشور مختصر رکھنے کا…