Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

ملکی استحکام کے لیے آئی ایم ایف پروگرام ضروری تھا جس کے لیے منتیں بھی کرنا پڑیں،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کوئی حلوہ یا کھیر نہیں، پاکستان بہت سخت شرائط کو مانا ہے۔ملکی استحکام کے لیے آئی ایم ایف پروگرام بہت ضروری تھا جس کے لیے منتیں بھی کرنا پڑیں۔ ملتان…

آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی

اسلام آباد:آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی،،،وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تصدیق کردی اسلام آباد سے جاری کردہ اپنے ویڈیو پیغام میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق…

ڈاکٹر عافیہ کیس میں وزارتِ خارجہ کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں،اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے دوران وزارتِ خارجہ کے حکام کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کیس میں آپ کی کوششیں قابلِ تحسین…

وزیراعظم ملتان پہنچ گئے، نشتر اسپتال کادورہ اورتعمیراتی کاموں کا جائزہ لیں گے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر وفاقی دار الحکومت اسلام آباد سے ملتان پہنچ گئے۔وہ ملتان میں علاج معالجے کی بین الاقوامی سہولتوں سے آراستہ زیر تعمیر نشتر اسپتال 2 کا دورہ کریں گے اور جاری تعمیراتی کاموں…

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت یکدم 5 روپے 47 پیسے کمی، 272 روپے کی سطح پر آ گیا

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت یکدم 5 روپے 47 پیسے گھٹ گئی، جس سے ڈالر 272 روپے کی سطح پر آ گیا۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے اسٹینڈ بائی معاہدے کی منظوری…

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا3 ارب قرض منظور کرلیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا3 ارب قرض منظور کرلیا،عالمی مالیاتی فنڈ ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹینڈ بائے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ معاہدے کے بعد فوری طور پر ایک ارب 20 کروڑ…

بلوچستان ژوب گیریژن پر دہشت گرد گروپ کا حملہ،شہید اہلکاروں کی تعداد 9 ہو گئی

کوئٹہ: بلوچستان میں ژوب گیریژن پر دہشت گرد گروپ کا حملہ،شہید اہلکاروں کی تعداد 9 ہو گئی، 5 سکیورٹی اہلکار شدید زخمی تھے جو شہید ہو گئے ۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں اب تک بھاری ہتھیاروں سے لیس 3…

وزیراعظم شہباز شریف کا ژوب گیریژن حملے میں شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ژوب گیریژن حملے میں شہید ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم یہ قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرسکتی۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ شہداء نے جانیں…

مارگلہ ہلز پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو جیل بھیجا گیاہے، چیئرمین سی ڈی اے

چیئرمین سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ مارگلہ ہلز پر ہم نے دفعہ 144 نافذ کر رکھی ہے، اس بار خلاف ورزی کرنے والوں کو صرف جرمانہ نہیں کیا گیا بلکہ جیل بھیجا گیا۔ یہ بات چیئرمین سی ڈی…

متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کو ایک ارب ڈالرز منتقل کردئیے

دبئی: متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز منتقل کردیے،وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے شکریہ ادا کیاہے۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر بیان میں تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان کو ایک…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!