Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

فوجی مشق کیمبرین پیٹرول 2024،پاکستان ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

اسلام آباد: فوجی مشق کیمبرین پیٹرول 2024ء میں پاک فوج کی ٹیم نے غیر معمولی کارکردگی دکھائی جس پر ٹیم کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی مشق کیمبرین پیٹرول 2024ء برطانیہ کے علاقے…

کچے کے علاقے پنجاب پولیس کی کارروائیاں، اب تک 63 خطرناک ڈاکو ہلاک

لاہور: پنجاب پولیس نے رحیم یارخان کے کچے کے علاقے میں انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائیاں کرکے اب تک 63 خطرناک ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا جبکہ 45 زخمی ہوئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کچے کے علاقے میں پولیس کی…

ایس سی او کانفرنس ،روس اور قازقستان کے وفود پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے سلسلے میں روس اور قازقستان کے وفود پاکستان پہنچ گئے۔ دونوں ممالک کے وفود نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جنہیں سخت سیکیورٹی میں ہوٹل تک پہنچایا گیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں بھی 16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی…

ایس سی او اجلاس ،چینی وزیر اعظم کل پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد: چینی وزیر اعظم لی کیانگ 14 تا 17 اکتوبر 2024 کو پاکستان کا دو طرفہ دورہ کر رہے ہیں جو کل اسلام آباد پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعظم لی کیانگ مذاکرات…

جنگ سے متاثر27 فلسطینی میڈیکل طلبہ حصول تعلیم کےلئے پاکستان پہنچ گئے

لاہور: جنگ سے متاثر غزہ سے تعلق رکھنے والے میڈیکل کے 27 فلسطینی طلباء پاکستانی یونیورسٹیوں میں تعلیم کے حصول کے لئے قاہرہ سے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ قاہرہ میں پاکستانی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق قاہرہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ…

ایس سی او اجلاس ،جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس 14 تا 17 اکتوبر تک معطل رہے گی

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے سلسلے میں جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت کے مطابق 14 سے 17 اکتوبر…

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے چاول کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کے تعاون سے رواں مالی سال میں پاکستان نے پہلی بار چاول کی برآمدات کے ذریعے 4 بلین ڈالر آمدنی حاصل کی جو کہ قابل ستائش ہے۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!