بھارتی ہائی کمیشن میں پاکستان کے لیے پہلی خاتون ناظم الامورتعینات

اسلام آباد: اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن میں پاکستان کے لیے پہلی خاتون ناظم الامور گیتیکا شریواستو کو تعینات کیا گیا ہے۔امکان ہے کہ سریواستو موجودہ سی ڈی اے ڈاکٹر سریش کمار کے عہدے کی مدت ختم ہونے کے…

وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ صوبائی دارالحکومت پشاور ، اٹک ، سوات ، دیربالا ، مالاکنڈ، شبقدر ، ایبٹ آباد،ہری پور اور مردان و گردونواح میں زلزلے…

دھمکی، اشتعال اور بغاوت کیس، علی وزیر اور ایمان مزاری کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے دھمکی، اشتعال اور بغاوت کے کیس میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر اور انسانی حقوق کی کارکن وکیل ایمان مزاری کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ ایمان مزاری اور علی…

نئی حلقہ بندیوں کو کم سے کم وقت میں مکمل کیا جائے، فاروق ستار

اسلام آباد:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماء فاروق ستار کاکہناہے کہ الیکشن ایکٹ کے مطابق نئی مردم شماری کے بعد حلقہ بندیاں لازمی ہیں نئی حلقہ بندیوں کو کم سے کم وقت میں مکمل کیا جائے، الیکشن میں کوئی غیر…

امید ہے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر آج ہی فیصلہ ہوجائے گا، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ امید ہے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر آج ہی فیصلہ ہوجائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی…

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن ، آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا، پی ٹی آئی کی 14 نشستیں

پشاور :خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی الیکشن کے غیرحتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا، پی ٹی آئی نے 14 نشستیں حاصل کرلیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں ولیج…

بجلی کے زائد بلوں سے متعلق اجلاس آج پھر ہوگا

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے زائد بلوں سے متعلق اجلاس آج پھر ہوگا۔جس میں جولائی کے زائد بلوں کے مسئلے پر صوبائی وزرائے اعلیٰ کے ساتھ تفصیلی مشاورت ہوگی۔ گزشتہ روز ہونے والے اجلاس…

وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی حالت زار بارے سربمہر رپورٹ جمع کرادی

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں حالت زار سے متعلق وفاقی حکومت نے عمران خان کی حالت زار بارے سربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی حالت زار بارے وفاقی…

‏نگران وزیر صحت کی اہلیہ کی فارما کمپنی کی تیار کردہ دوا غیرمعیاری قرار،مارکیٹ سے اٹھانے کا حکم 

لاہور : پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب کے وزیر صحت پروفیسر جاوید اکرم کی اہلیہ کی ملکیت والی کمپنی کی تیار کردہ دوائیوں کی ایک کھیپ کو “غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ” قرار دیتے ہوئے اسے مارکیٹ…