Home سیاست عام انتخابات،خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

عام انتخابات،خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

Share
Share

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نےعام انتخابات کے پیش نظر منگل 6 فروری تا جمعہ 9 فروری تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا۔

محکمہ تعلیم خیبر پختون خوا نے اس ضمن میں باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق منگل چھ فروری تا جمعہ 5 فروری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

خیال رہے کہ پیر 5 فروری کو کشمیر ڈے کی چھٹی ہے، تین اور چار تاریخ کو ہفتہ اور اتوار ہونے کے سبب سکول ویسے ہی بند رہیں گے، تین فروری ہفتے کو بند ہونے والے اسکول 12 تاریخ پیر کو ہی کھلیں گے اور اسکولوں میں مسلسل 9 دن کی تعطیلات رہیں گی۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...