Home سیاست خاور مانیکا اور بشری بی بیٰ کی طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ لینے کی اپیل خارج

خاور مانیکا اور بشری بی بیٰ کی طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ لینے کی اپیل خارج

Share
Share

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے خاور مانیکا اور بشری بی بیٰ کی طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ لینے کی اپیل خارج کردی۔

لاہور ہائیکورٹ نے شہری آفاق کی اپیل عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی۔

اپیل کنندہ نے درخواست میں موٴقف اختیار کیا تھا کہ سنگل بنچ نے طلاق کے ریکارڈ کے لیے دائر درخواست کو سنے بغیر خارج کر دیا، بنچ نے میرٹ کی بنیاد پر درخواست پر سماعت نہیں کی۔

درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت سنگل بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے اور طلاق کا ریکارڈ فراہم کرنے کا حکم دے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...