Home سیاست انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پرمولانا فضل الرحمان کل الیکشن کمیشن طلب

انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پرمولانا فضل الرحمان کل الیکشن کمیشن طلب

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام کو انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر نوٹس جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان کو کل طلب کر لیا۔

جے یو آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے کے کیس پر الیکشن کمیشن کل صبح 10 بجے سماعت کرے گا، ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن کیس پر سماعت کرے گا۔

Share
Related Articles

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...