Home سیاست سیاسی جماعتوں کا انتخابی رولز میں متعدد ترامیم پر اتفاق

سیاسی جماعتوں کا انتخابی رولز میں متعدد ترامیم پر اتفاق

Share
Share

اسلام آباد:سیاسی جماعتوں کا انتخابی رولز میں متعدد ترامیم پر اتفاق کرلیا سیاسی جماعتوں کی جانب سے متعدد رولز میں ترمیم کی حمایت کر دی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں انتخابی رولز میں ترامیم سے متعلق سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بارے میں اجلاس ہوا۔

اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کی، اجلاس میں ممبران، سیکرٹری، لاء ونگ اور الیکشن ونگز کے حکام شریک ہوئے، اجلاس میں شیخ رشید، اعظم نذیر تارڑ، قمرزمان کائرہ و دیگر شریک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق سیاسی جماعتوں کی جانب سے الیکشن رولز میں ترمیم سے متعلق سیاسی جماعتوں نے اپنا اپنا موقف پیش کیا، سیاسی جماعتوں کی جانب سے متعدد رولز میں ترمیم کی حمایت کر دی گئی۔

سیاسی جماعتوں کی جانب سے الیکشن رولز میں بعض ترامیم پر اتفاق ہو گیا، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکشن رولز میں تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...