Home سیاست اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی سے سالانہ مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب

اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی سے سالانہ مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی سے سالانہ مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لیں۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی 31 دسمبر تک مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرائیں، 15 جنوری تک تفصیلات جمع نہ کرانے والے اراکین کی رکنیت معطل ہوجائے گی۔

اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے برائے مالی سال 2022-23ء جمع کروانے کی حتمی تاریخ 31 دسمبر 2023ء ہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...