Home سیاست شیر افضل مروت کو کوٹ لکھپت جیل سے رہائی مل گئی

شیر افضل مروت کو کوٹ لکھپت جیل سے رہائی مل گئی

Share
Share

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے آج پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت کی، جس میں انہوں نے سرکاری وکیل کے جواب کا جائزہ لینے اور فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا تھا۔

یاد رہے کہ شیر افضل مروت کو 14 دسمبر کو لاہور ہائیکورٹ کے باہر سے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے کچھ دیر تھانہ مزنگ رکھنے کے بعد کوٹ لکھپت جیت منتقل کیا گیا تھا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...