Home Uncategorized دلہن شادی ہال جاتے ہوئے اہل خانہ سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق

دلہن شادی ہال جاتے ہوئے اہل خانہ سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق

Share
Share

ریاض: سعودی عرب میں سعودی دلہن کے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شادی سے چند گھنٹے قبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے سے شادی کے گھر میں کہرام مچ گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سعودی عرب کے دارالحکومت میں پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں دلہن حمص الشریری، والد بسام الشراری، والدہ امانی الشراری اور بھائی بطال الشراری شامل ہیں۔

دلہا کے گھر والے اس المناک خبر ملنے کے بعد اسپتال پہنچے۔ شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل ہوگئی۔

تاحال حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...