Home سیاست سنی اتحاد کونسل کا آج قومی اسمبلی میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ

سنی اتحاد کونسل کا آج قومی اسمبلی میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ

Share
Share

اسلام آباد:سنی اتحاد کونسل نے آج قومی اسمبلی میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ کر لیا۔

اس سلسلہ میں تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی آج طلب کر لیا گیا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اجلاس کی صدارت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں بجٹ منظوری سے متعلق حکمت عملی مرتب کی جائے گی، سنی اتحاد کونسل کے تمام اراکین کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Share
Related Articles

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...