Home سیاست صدر مملکت نے ریاستی اداروں کی بہتر کارکردگی کیلئے 4 آرڈیننس جاری کر دیئے

صدر مملکت نے ریاستی اداروں کی بہتر کارکردگی کیلئے 4 آرڈیننس جاری کر دیئے

Share
Share

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حکومتی اداروں میں عہدیداروں کی تعیناتی کے طریقہ کار سے متعلق 4 آرڈیننس جاری کر دیئے۔

اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے ریاستی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے آئی ایم ایف معاہدے کے تحت آرڈیننس جاری کیے گئے ہیں، متعلقہ سیکرٹریز نے صدر مملکت کو آرڈیننس فوری جاری کرنے سے متعلق بریفنگ دی۔

صدر مملکت کی جانب سے جاری کیے جانیوالے آرڈیننسز میں این ایچ اے ترمیمی آرڈیننس 2023، نیشنل شپنگ کارپوریشن ترمیمی آرڈیننس 2023، نیشنل براڈکاسٹنگ کارپوریشن ترمیمی آرڈیننس 2023 شامل ہیں۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...