Home سیاست اڈیالہ جیل راولپنڈی میں تین نئے افسران کو تعینات کر دیا گیا

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں تین نئے افسران کو تعینات کر دیا گیا

Share
Share

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں علی امیر شاہ کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ، عامر فیاض بھٹی کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایجوکیشن اور جماعت علی کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل تعینات کر دیا گیا، تینوں افسران کو محکمہ داخلہ پنجاب کی ہدایت پر تعینات کیا گیا

Share
Related Articles

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...