میں ابھی تک تحریک انصاف میں ہوں، انٹرا پارٹی انتخابات لڑنا چاہتی ہوں، بہت شرافت اور ایمانداری سے چلنے والی بندی ہوں، نورین کا چیف جسٹس سے مکالمہ
جی 8 اسلام آباد میں تحریک انصاف کا آفس اپنی عمارت میں، 3 منزلہ عمارت ہے، پیچھے بہت بڑا لان بھی ہے، نورین کا بیان