Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہو گی،نواز شریف

لندن: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدرو سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ شہدا کی یادگار جلانے اور ملک میں آگ لگانے والے دہشت گردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ عمران خان کی جانب سے پی ٹی…

مولانا فضل الرحمان ایک ہفتے کے دورے پر تھائی لینڈ روانہ

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ایک ہفتے کے دورے پر تھائی لینڈ روانہ ہوگئے۔ جے یو آئی ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن تنظیمی دورے پر تھائی لینڈ گئے ہیں…

عمران خان نے حکومت سے بات چیت کے لیے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت کے لیے پی ٹی آئی کی 7 رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق عمران خان کی ہدایت پر مذاکراتی کمیٹی…

مجھے گرفتار یا نااہل کیا گیا تو شاہ محمود پارٹی کی قیادت کریں گے، جلدبہت بڑا سرپرائز دوں گا،عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے نااہل یا گرفتار کیا گیا تو شاہ محمود قریشی پارٹی کی قیادت کریں گے اور مستقبل میں مراد سعید ایک بڑے لیڈر کے طور…

حکومت نے دس سیاسی رہنماوٴں کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کردئیے

اسلام آباد: حکومت نے شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک اور شیخ رشید احمد سمیت دس سیاسی رہنماوٴں کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کردیے۔ ائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی جانب سے تحریک انصاف کے دس سیاسی رہنماوٴں کے ڈپلومیٹک…

آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن اجلاس،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے حکم پر کمیشن کا کام روک دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے کالعدم قرار دئیے گئے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کے اجلاس میں کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے حکم پر کمیشن کا کام روک دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

ابرار الحق نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کر لیں

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معروف گلوکار ابرار الحق نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہتے ہوئے سیاست سے کنارہ کش ہونے کا اعلان کردیا۔ ابرارالحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میری پرورش سیاسی اور…

پرویز الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،گرفتار کرکے پیش کرنے کاحکم

لاہور: لاہور اینٹی کرپشن کی عدالت کے خصوصی جج نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرکے 2 جون تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!