Home Uncategorized نیمل خاور کی ٹوکیو کے ساحل پر سیر و تفریح اور موج مستی ،دلکش تصاویر نے دل موہ لئے

نیمل خاور کی ٹوکیو کے ساحل پر سیر و تفریح اور موج مستی ،دلکش تصاویر نے دل موہ لئے

Share
Share

ٹوکیو:پاکستانی اداکارہ نیمل خاور نے ٹوکیو کے ساحل سمندر اور دیگر دلکش مقامات سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصاویر جاری کردیں۔

نیمل خاور پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی دلکش و حسین اداکارہ کہلائی جاتی ہیں اور انکی خوبصورتی کے گن ناصرف مرد حضرات بلکہ خواتین بھی گاتی دکھتی ہیں۔

ان دنوں نیمل اپنی بہن فضا خاور اور والدہ کے ہمراہ ٹوکیو کی سیر کو گئی ہوئی ہیں اور فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اس ٹرپ کی تصاویر بھی شیئر کر رہی ہیں۔

نیمل کے علاوہ ان کی بہن فضا بھی اس بیرون ملک سفر کی یادگار تصاویر انسٹاگرام پر جاری کرتی نظر آرہی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نیمل خاور نے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ ٹوکیو کے ساحل پر لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...