Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

دعاکریں ز رمبادلہ کے ذخائرقرضوں سے نہیں، قوم کی اپنی محنت سے بڑھیں،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے یوتھ اسپورٹس انیشیٹو کا اجرا کردیا۔وزیراعظم نے کہا کہ چین کے ایگزم بینک نے مزید 6 سو ملین ڈالر قرضہ رول اوور کر دیا جس سے ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔…

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کا جج ہمایوں پر عدم اعتماد کا اظہار

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے جج ہمایوں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ایڈیشل سیشن جج ہمایوں دلاور نے اپنا فیس بک اکاوٴنٹ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فیس بک اکاوٴنٹ میرا ہی…

ایل این جی ریفرنس کا فیصلہ نہ سنایا جا سکا، درخواستوں پر فیصلہ موخر

اسلام آباد:احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس کا فیصلہ نہ سنایا جا سکا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے شریک ملزمان کی عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ موخر کر دیا گیا، عدالت نے فیصلے کی…

لیگی رہنماء طارق فضل چوہدری کاجواں سالہ بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء طارق فضل چوہدری کاجواں سالہ بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے طارق فضل چوہدری کے بیٹے کی ٹریفک حادثے میں وفات پر…

غیرقانونی قرض ایپلیکیشن کے خلاف کارروائی، 43 لون ایپس بلاک

اسلام آباد:غیر قانونی قرض ایپلیکیشن کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے، وزارت آئی ٹی کی ہدایت پر 43 قرض فراہم کرنے والی ایپلیکشنز کو بلاک کردیا گیا۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے چیئرمین پاکستان ٹیلی…

حکومت کےمعیشت کی بحالی کے لیے اقدامات کی تکنیکی اور انتظامی معاونت فراہم کی جائے گی،کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی :کور کمانڈرز کانفرنس میں فورم نے اس عزم کا اظہار کیاہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے معیشت کی بحالی کے لیے منصوبہ بند ی حکمت عملی کے اقدامات کی ہر ممکن تکنیکی اور انتظامی معاونت فراہم کی جائے…

پمز میں نیشنل کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال میں نیشنل کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کاکہناہے کہ 30 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے، منصوبہ آئندہ دو سال کی…

وزیراعظم کا آئی ایم ایف معاہدے کے سلسلے میں پاکستان کی حمایت پر سری لنکن صد ر سے اظہار تشکر

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے سلسلے میں پاکستان کی حمایت اور مدد کرنے پر سری لنکا کے صدر کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سری لنکا کے صدر رانیل…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!